
نصابی مشق
Authored by humera nadeem
Other
8th Grade
Used 2+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
12 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
دی گئی تصویر کس عظیم ہستی کی ہے؟
ڈاکٹر ریاض
ڈاکٹر ابدالقدیر
ڈاکٹر عبدالقدیر
ان میں سے کوئی نہیں
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
پاکستان کو کس اعتبار سے مظبوط بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے اہم کردار ادا کیا؟
قانونی
سیاسی
طبی
دفاعی
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
طبعی فلزات کا معنی کیا ہے؟
قدرتی دھاتیں
قدرتی م،احول
آلودگی
چھاؤں
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے
28-03-1997
27-09-1998
31-10-2021
28-05-1998
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
درست فہرست کا انتخاب کریں جو باہم مترادفات کہلاتے ہیں
کامیابی،کامرانی،فلاح
انکساری،عاجزی،اعتقاد
معارف،تعریف،معروف
شرف،تشریف،اجنبی
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
دی گئی عبارت میں خط کشیدہ الفاظ کے معانی پر مبنی فہرست کو چنیں
انسان کی فلاح رب کائنات کے بنائے ہوئے قوانین کی پابندی میں ہے ۔ رب جو انسان سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور اسے راہ ہدایت پر رکھنے کے لیے انبیا کرام کو ہر دور میں بھیجا تا کہ ہر نبی اپنی قوم کو توحید کا پیغام دے اور شرک کے غلبے سے نجات دلائے۔ انسان کی کامیابی کا انحصار صرف رب اور اس کے رسول کی اطاعت میں مضمر ہے۔
وحدانیت،نبی کی جمع،چھا جانا، مبعوث ،جانا،چھپاہوا،
رسول ، انحصار ، چھٹکارہ کامرانی،
شرف،جناب،واحد
ان میں سے کوئی نہیں
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
دیا گیا جملہ کس فعل کی مثال ہے؟ کتاب پڑھی گئی
فعل لازم
فعل متعدی
فعل معروف
فعل مجہول
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?