Search Header Logo

ISLAMIAT

Authored by Ashra Jabeen

Specialty

9th Grade

Used 3+ times

ISLAMIAT
AI

AI Actions

Add similar questions

Adjust reading levels

Convert to real-world scenario

Translate activity

More...

    Content View

    Student View

25 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

سورۃ الانفال میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ترغیب دی۔

عبادت کی

ریاضت کی

روزے کی

جہاد کی

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

۔ آیت نمبر ۴۷ میں اللہ تعالیٰ نے ریاکاری سے منع فرمایا ، اور ریا کاری کا نتیجہ ہے۔

بزدلی کا

بد نیتی کا

راہِ فرار کا

غرور کا

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

سورۃ الانفال کی آیت نمبر ۷۲ میں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہﷺ سے ارشاد فرمایا کہ '' وہ مسلمانوں کو ترغیب دیں '' ۔

امن کے قیام کی

مالِ غنیمت جمع کرنا

ہجرت کی

سفر کی

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

سورۃ الانفال کی آیت نمبر ۷۴ میں اللہ تعالیٰ نے جہاد کرنے والوں، ہجرت کرنے والوں، اور اُنکی مدد کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ اُن کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بخشش اور عزت کی روزی ہے

جنت کے باغات ہیں

بہت زیادہ مال و دولت

برکتوں کی نوازش ہے

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

خانہٗ کعبہ کے متولی تھے۔

کافر

مسلمان

مُتقی

مُشرکین

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

اِنَ الَذینَ کَفروُا یُنفِقُونَ اموالھُم لِیَصَدُوا عن سبیلَ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تاکہ خرچ کریں

تاکہ فائدہ حاصل کریں

تاکہ روکیں

تاکہ خسارہ پائیں

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

درجِ ذیل آیات میں سے کونسی آیت اس واقعہ کی نشاندہی کر رہی ہے جس میں کفار رسول اللہﷺ کو شہید کرنے کی سازش کر رہے تھے؟

) ذَلِکُم وَ اَنَ اللہَ مُومِنُ کَیدُ الکاَفِریِنَ

یَا ایھاَ النبی فَرضُ المومنونَ علیَ القِتَال ۔

وَاِذ یَمکُرو بِکَ الذینَ کَفرُو ا لِیُثبِتُوکَ اَ و یَقتُلوکَ اَو یُخرِجوُکَ۔

یَا اَیُھا الذِینَ اٰمَنوُا اِذاَ لَقِیتُم ا لَذِینَ کَفَرُوا زُحفا وَلاَ تَولوُا الاَدبَارَ

Access all questions and much more by creating a free account

Create resources

Host any resource

Get auto-graded reports

Google

Continue with Google

Email

Continue with Email

Classlink

Continue with Classlink

Clever

Continue with Clever

or continue with

Microsoft

Microsoft

Apple

Apple

Others

Others

Already have an account?