جب مرکب الفاظ میں جملہ مکمل نہ ہو تو اسے کون سا مرکب کہتے ہیں ؟

عربی مرکبات کی اقسام

Flashcard
•
Religious Studies
•
12th Grade
•
Easy
Arshia 6259/TCHR/BKGLP
Used 4+ times
FREE Resource
Student preview

23 questions
Show all answers
1.
FLASHCARD QUESTION
Front
Back
مرکب ناقص
2.
FLASHCARD QUESTION
Front
مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں اور وہ کون سی ہیں ؟
Back
مرکب ناقص کی مشہور چار اقسام ہیں
مرکب توصیفی، مرکب اضافی
مرکب اشاری، مرکب جاری
3.
FLASHCARD QUESTION
Front
مرکب توصیفی کے کتنے جز ہوتے ہیں اور ان کے کیا نام ہیں ؟
Back
دو جز ہوتے ہیں پہلا جز موصوف اور دوسرا جز اسم صفت
4.
FLASHCARD QUESTION
Front
مرکب توصیفی کے پہچاننے کے کون سے طریقے ہیں ؟
Back
پہلا جز موصوف اور دوسرا اسم صفت
مرکب توصعفی کا ترجمہ الٹ ہوگا
موصوف اور اسم صفت میں مکمل مطابقت ہونی چائیے
جمع مکسر غیر عاقل ہو تو اسم صفت واحد مونث ہوتی ہے
5.
FLASHCARD QUESTION
Front
مضاف اور مضاف الیہ کون سے مرکب کے جز ہیں ؟
Back
مرکب اضافی
6.
FLASHCARD QUESTION
Front
عِندَاللہِ میں مضاف الیہ کون سا ہوگا؟
Back
اللہ
7.
FLASHCARD QUESTION
Front
مرکب اضافی کو پہجاننے کے طریقے کون سے ہیں ؟
Back
مضاف کے شروع میں ال نہیں ہوتا ہے اور آخر میں تنوین نہیں ہوتی ہے ۔
۲ مضاف الیہ ہمیشہ جر کی حالت میں ہوتا ہے ۔
۳۔ مضاف الیہ میں ال بھی آ سکتا ہے اور تنوین بھی آ سکتی ہے ۔
۴۔ دونوں اسم ہوتے ہیں ۔
۵ ۔ مضاف میں کبھی تنوین یا نون کی آواز پیدا کرنے والا حرف "نون" نہیں آئے گا اگر آئے تو وہ مضاف نہیں ہوں گے اسی لیے تثنیہ اور جمع میں نون کو ختم کر دیا جاتا ہے ۔
6 ۔ اس کا ترجمہ بھی الٹ کیا جاتا ہے ۔
Create a free account and access millions of resources
Similar Resources on Quizizz
7 questions
میرا تعارف

Flashcard
•
KG
10 questions
Computer Networking Flashcard

Flashcard
•
10th Grade
30 questions
Urdu: General:GCSE Computer Science

Flashcard
•
10th Grade
4 questions
Mathematical Terms

Flashcard
•
9th - 12th Grade
20 questions
Arabic-VIII

Flashcard
•
7th Grade
10 questions
کمپیوٹر سسٹم اور ٹیبلٹ

Flashcard
•
5th Grade
Popular Resources on Quizizz
15 questions
Multiplication Facts

Quiz
•
4th Grade
20 questions
Math Review - Grade 6

Quiz
•
6th Grade
20 questions
math review

Quiz
•
4th Grade
5 questions
capitalization in sentences

Quiz
•
5th - 8th Grade
10 questions
Juneteenth History and Significance

Interactive video
•
5th - 8th Grade
15 questions
Adding and Subtracting Fractions

Quiz
•
5th Grade
10 questions
R2H Day One Internship Expectation Review Guidelines

Quiz
•
Professional Development
12 questions
Dividing Fractions

Quiz
•
6th Grade