پیدل  سے ہوائی جہاز تک

پیدل سے ہوائی جہاز تک

7th Grade

8 Qs

quiz-placeholder

Similar activities

حواس خمسہ

حواس خمسہ

7th - 9th Grade

10 Qs

سوار محمد حسین شہید کا کوئز

سوار محمد حسین شہید کا کوئز

7th Grade

10 Qs

Grade 7_PP1

Grade 7_PP1

7th Grade

10 Qs

NIOS - Lesson 17

NIOS - Lesson 17

KG - University

10 Qs

مولانا آزاد قواعد

مولانا آزاد قواعد

7th Grade

7 Qs

میرا وطن

میرا وطن

7th Grade

6 Qs

بھاپ کا انجن

بھاپ کا انجن

7th Grade

6 Qs

املا: علامہ اقبال کی نظم "بچوں کے لیے چند نصیحتیں"۔

املا: علامہ اقبال کی نظم "بچوں کے لیے چند نصیحتیں"۔

7th Grade

5 Qs

پیدل  سے ہوائی جہاز تک

پیدل سے ہوائی جہاز تک

Assessment

Quiz

World Languages

7th Grade

Medium

Created by

Mohammad Rahman

Used 3+ times

FREE Resource

8 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

جارج اسٹیشن نے پہلی بار کس قسم کی گاڑی کھینچنے کے لیے انجن بنایا؟

  • کوئلے کی گاڑی

  • مسافروں کی گاڑی

  • مال بردار گاڑی

  • ریل گاڑی

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

جارج اسٹیشن نے دوسرا انجن کس مقصد کے لیے بنایا؟

  • پانی کے جہاز کے لیے

  • لوگوں سے بھری گاڑی کے لیے

  • ہوائی جہاز کے لیے

  • کوئلے کی گاڑی کے لیے

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

جارج اسٹیشن کی ایجاد کے بعد انسان کو کیا خیال آیا؟

  • پہاڑ پر چڑھنے کا

  • ہوا میں اڑنے کا

  • سمندر میں تیرنے کا

  • زیر زمین سفر کا

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

1903 میں ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا؟

  • جارج اسٹیشن

  • نیوٹن

  • رائٹ برادرز

  • تھامس ایڈیسن

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

انسان نے پرندوں کی طرح اڑنے کے لیے کیا کیا؟

  • پرندے پکڑے

  • پر جمع کیے اور بازوؤں سے باندھے

  • ہوائی غبارے کا استعمال کیا

  • مصنوعی پر بنائے

6.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

پہلا کامیاب ہوائی جہاز کس سال اڑایا گیا؟

  • 1808

  • 1903

  • 1908

  • 1910

7.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

ہوائی جہاز کی کامیاب پرواز کے وقت کون سی مشین استعمال ہوئی؟

  • بھاپ کا انجن

  • کوئلے کا انجن

  • بجلی کا انجن

  • پٹرول مشین

8.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

30 sec • 1 pt

  1. ضرورت ایجاد کی ماں ہے" کا مطلب کیا ہے؟

  • ضرورت کے بغیر اختراع نہیں ہو سکتی

  • ایجاد کی ضرورت نہیں ہوتی

  • اختراع ایک حادثہ ہوتی ہے

  • اختراع ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے