
محنت اور کامیابی
Authored by Ayesha Mohammad
Others
6th Grade
Used 10+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
5 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کس نے محنت سے کمائی جانے والی روزی کو سب سے افضل قرار دیا؟
علامہ اقبال
قائد اعظم محمد علی جناح
مولانا الطاف حسین حالی
حضور اکرم خاتم النبي صلى الله عليه وعلى آلہ واصحابہ وسلم
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کس نے اپنے چھوٹے موٹے کام خود اپنے ہاتھوں سے انجام دینے کو ترجیح دی؟
حضور اکرم خاتم النبي صلى الله عليه وعلى آلہ واصحابہ وسلم
مولانا الطاف حسین حالی
علامہ اقبال
قائد اعظم محمد علی جناح
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کون کہتا ہے: 'ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے'؟
قائد اعظم محمد علی جناح
مولانا الطاف حسین حالی
حضور اکرم خاتم النبي صلى الله عليه وعلى آلہ واصحابہ وسلم
اللہ تعالی
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کون کہتا ہے: 'مشقت کی ذلت جنہوں نے اٹھائی جہاں میں ملی ان کو آخر بڑائی'؟
مولانا الطاف حسین حالی
قائد اعظم محمد علی جناح
علامہ اقبال
حضور اکرم خاتم النبي صلى الله عليه وعلى آلہ واصحابہ وسلم
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 1 pt
کون کہتا ہے: 'انسان کو چاہیے کہ وہ محنت کو اپنا شعار بناۓ'؟
علامہ اقبال
مولانا الطاف حسین حالی
حضور اکرم خاتم النبي صلى الله عليه وعلى آلہ واصحابہ وسلم
قائد اعظم محمد علی جناح
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?