
Diagnostic Quiz 2022
Authored by Anbreen Khawar
World Languages
11th Grade
Used 5+ times

AI Actions
Add similar questions
Adjust reading levels
Convert to real-world scenario
Translate activity
More...
Content View
Student View
7 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
International کا اردو ترجمہ ہے۔
بین الاقوامی
انفرادی
اجتماعی
حکومتی
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
توسیع کا معنی بتائیں ۔
وسعت دینا
اضافہ کرنا
پھیلانا
تینوں
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
ای میل کی حد الفاظ ہے؟
100
120
200
ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے لکھا؟
فیض احمد فیض
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
مرزا غالب
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
شاعر مشرق کس شاعر کو کہتے ہیں ؟
حفیظ جالندھری
مرزا غالب
فیض احمد فیض
علامہ اقبال
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
30 sec • 5 pts
کون سا جملہ املاء کے لحاظ سے درست ہے؟
تم اسکول جاتے ہو۔
تم اسکول جاتے ہوں ۔
دونوں غلط ہیں ۔
7.
OPEN ENDED QUESTION
3 mins • 4 pts
اب مجھے اْس سے دلچسپی ہونے لگی۔یہاں تک کہ بعض اوقات اپنا کام چھوڑ کر اْسے دیکھا کرتا۔ مگر اْسے کچھ خبر نہ ہوتی کہ کوئی دیکھ رہا ہے
یا اْس کے پاس کیا ہورہا ہے۔وہ اپنے کام میں مگن رہتا۔اْس کی کوئی اولاد نہ تھی۔ وہ اپنے پودوں اور پیڑوں ہی کو اپنی اولاد سمجھتا تھا اور اولاد
کی طرح ان کی پرورش اور نگہداشت کرتا۔ان کو سر سبز اور شاداب دیکھ کر ایسا ہی خوش ہوتا جیسے ماں اپنےبچے کو دیکھ کر خوش ہوتی ہے وہ
ایک ایک پودے کے پاس بیٹھتا، اْن کو پیار کرتا، جھک جھک کر دیکھتا اور ایسا معلوم ہوتا گویا اْن سے چپکے چپکے باتیں کر رہا ہے۔ جیسے جیسے وہ بڑھتے اور
پھولتے اس کا دل بھی بڑھتا اور پھولتا۔
دیئے گئے پیراگراف میں سےکوئی سے چار جمع کے واحد ڈھونڈ کر لکھیں ۔
Evaluate responses using AI:
OFF
Access all questions and much more by creating a free account
Create resources
Host any resource
Get auto-graded reports

Continue with Google

Continue with Email

Continue with Classlink

Continue with Clever
or continue with

Microsoft
%20(1).png)
Apple
Others
Already have an account?