Civil Society organizations
Quiz
•
Professional Development
•
Professional Development
•
Easy
Rahman Hussain
Used 4+ times
FREE Resource
Student preview

8 questions
Show all answers
1.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
تنظیم سے کیا مراد ہے؟
لوگوں کا اجتماع
مل جل کر کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
لوگوں کا ایگ گروپ ہوتا ہے جوپہلے سے طے شدہ مقاصد کے حصول کیلئے منظم طور پر جدوجہد کریں
2.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
تنظیم کی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں؟
مقامی مسائل کے حل کیلئے سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے رابطے کرنا
اجتماعی سرمائے کی تشکیل بذریعہ بچت
بلا امتیاز ممبران اور علاقے کے فائدے کیلئے کام کرنا۔
یہ تمام آپشنز درست ہیں۔
3.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
مندرجہ ذیل میں سے کونساایک اچھے تنظیم کی حصوصیت ہے
اجتماعی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دے۔
اجتماعی ضروریات کی بجائے انفرادی ضروریات پر توجہ دے
صرف تنظیم کے ممبران کے مفادات کیلئے کام کرے۔
علاقے کے اجتماعی مسائل کی نشاندہی کرکے اسکے حل کیلئے جدوجہد کرے
4.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
مندرجہ ذیل میں سے کونسے تنظیم کی اقسام ہیں؟
یہ تمام آپشنز درست ہیں
زمینداروں کی تنظیمیں
اساتذہ کی تنظیمیں
طلباء کی تنظیمیں
غیر منافع بخش ادارے یا سول سوسائٹی کی تنظیمیں
5.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
ایک اچھے لوکل سپورٹ آرگنائزیشن یا ویلج کونسل آرگنائزیشن کی کیا حصوصیات ہوتی ہیں
یہ تمام آپشنز درست ہیں
باقاعدگی سے ماہانہ اجلاس منعقد کرے
جدوجہد پر یقین رکھتا ہواور معاشرے میں بہتر اور مثبت تبدیلی لانے کیلئے کوشش کرتا ہو
انکے کے پاس ترقی اور بہتری کیلئے واضح سوچ ہو
رابطہ کاری کے ذریعے گاؤں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتا ہو
6.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
اشتراک عمل سے کیا مراد ہے؟
مل جل کر مشترکہ طور پر مشاورت سے کام کرنا
گاؤں میں اکھٹا رہنا
مشترکہ سوچ ہو
ان میں سے کوئی نہیں
7.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • 1 pt
اشتراک عمل کے فوائد کیا ہیں؟
کم وقت میں زیادہ کام کر سکتے ہیں۔
صرف خاص لوگوں کو فائدہ ملتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
یہ تمام آپشنز درست ہیں
8.
MULTIPLE CHOICE QUESTION
45 sec • Ungraded
How much learning improved after session on Community Institutions/Civil Society Organizations or how much you are satisfied after the end of session on Community Institutions/CSOs?
Below 50%
51-70%
71-90%
91-100%
Popular Resources on Wayground
20 questions
Brand Labels
Quiz
•
5th - 12th Grade
11 questions
NEASC Extended Advisory
Lesson
•
9th - 12th Grade
10 questions
Ice Breaker Trivia: Food from Around the World
Quiz
•
3rd - 12th Grade
10 questions
Boomer ⚡ Zoomer - Holiday Movies
Quiz
•
KG - University
25 questions
Multiplication Facts
Quiz
•
5th Grade
22 questions
Adding Integers
Quiz
•
6th Grade
10 questions
Multiplication and Division Unknowns
Quiz
•
3rd Grade
20 questions
Multiplying and Dividing Integers
Quiz
•
7th Grade