Demo class X1 .X11 (Reading passage)

Demo class X1 .X11 (Reading passage)

Assessment

Quiz

Architecture, Specialty

12th Grade

Medium

Created by

Mohammad Asif

Used 3+ times

FREE Resource

Student preview

quiz-placeholder

5 questions

Show all answers

1.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

1 min • 1 pt

گنڈی ر ی کو ڈ شوں میں لا کر رکھنے ہر مولوی صاحب نے کیا کہا؟

ناراض ہوئے

ہنسنے لگے

مسکرانے لگے

قہقہ لگایا

2.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

2 mins • 1 pt

کہو تم نے کتنے فٹ پھل کھایا؟اور تم نے کتنے گز پھل نوش فرمایا؟

مولوی صاحب نے درج بالا جملہ کس پیرائے میں کہا ہے؟

مزاحیہ

نا قدانہ انداز میں

عام انداز میں

سنجیدہ

3.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

2 mins • 1 pt

مولوی صاحب کی اچھی صحت برقرار تھی صرف اور صرف

صبح کی چہل قدمی کے باعث

عادتوں کی پختگی کے سبب

پھل کھانے کے باعث

مکمل نیند لینے کے سبب

4.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

2 mins • 1 pt

مولوی عبد الحق کی زندگی میں انکی کون سی خواہش پوری نہیں ہو سکی

کالج قائم کرنے کی

اردو کہ حکومتی سطح پر تسلیم کرانے کی

اردو پڑھانے کی

اردو یونیورسٹی قائم کرنے کی

5.

MULTIPLE CHOICE QUESTION

2 mins • 1 pt

عبارت کے مطابق مولوی صاحب اپنی باقاعدہ عادتو ں میں صبح کی چہل قدمی کے ساتھ ساتھ

رات کو پیدل چلنا ضروری سمجتھے تھے

شب بیداری کیا کرتے تھے

کھانا گھر والوں کے ساتھ کھایا کرتے تھے

کھانا روزانہ دوستوں ساتھ کھایا کرتے تھے